28 اکتوبر 2017 - 17:36
رہبر انقلاب کا اہل سنت کے عالم دین مولوی حسین پور کے انتقال پر اظہار افسوس

حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اہل سنت کے مایہ ناز عالم دین مولوی حسین پور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اہل سنت کے مایہ ناز عالم دین مولوی حسین پور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں مولوی حسین پور کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

واضح رہے کہ مولوی حسین پور ایران کے سنی اکثریتی علاقے سراوان کے ساکن تھے، انہوں نے سراوان سمیت سیستان و بلوچستان میں سینکڑوں شاگردوں کی تربیت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲